Local Government Act 1990
-
شہری حدود میں صحت و صفائی کے فرائض کی انجام دہی۔
-
میونسپل حدود میں پرائیویٹ عمارات کی ماسٹر پلان کے تحت تعمیر کو یقینی بنانا۔
-
میونسپل حدود میں سیوریج لائن کی مرمتی /بحالی و شہریوں کو سروسز مہیا کرنا۔
-
شہر میں سٹریٹ لائٹس کی تنصیب بحالی و دیکھ بھال ۔
-
بس و ٹرک اڈوں کا انتظام و انصرام ۔
-
شہر کے پبلک پارکس اور کھیلوں کے میدانوں کی فراہمی و دیکھ بھال۔
-
فائر فائیٹنگ سروسز۔
-
شہری حدود میں تجاوزات و بلڈنگ کنٹرول۔
-
مضر صحت کھانے پینے کی اشیاء ہوٹل ٗنان بائیٗ بیکرزٗدودھ کی چیکنگ
-
ٗمیونسپل حدود میں روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ ٗآوارہ جانور کی ضبطگیٗ بغیر منظوری نقشہ بلڈنگ کی مسمارگی۔
-
رجسٹریشن پیدائش /اموات و اجرائیگی سرٹیفکیٹ۔
-
ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے اقدامات ۔
-
شہری حدود میں گلیوں کی پختگی و مرمتی۔
-
میونسپل کارپوریشن کی املاک کی دیکھ بحال و بہترگی۔
-
رجسٹریشن نکاح و تنسیخ نکاح سرٹیفکیٹ