میونسپل حدود میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ
- روزانہ تقریباً 50 سے 55 ٹن کوڑا کرکٹ اکٹھا کرکے ڈسپوز کیا جاتا ہے۔
- سالڈ ویسٹ کولیکشن پر 169اہلکاران معہ سپروائزری سٹاف /ڈرائیوران مامور ہیں۔علاوہ ازیں کنٹریکٹٗ کنٹیجنٹ ملازمین سے بھی کام لیا جا رہا ہے۔
- کولیکشن /ڈسپوزل کوڑا کرکٹ کیلئے ٹرانسپورٹیشن پر 08 ڈمپر ٹرک ، 06 ٹریکٹر ، 03 باکٹ ٹریکٹر ، 01 سوزوکی ، 01 ویل لوڈر